امجد اسلام امجد

فروری 2023ء کے بیاض میں امجد اسلام امجد کی غزل کے چند اشعار… جن میں موت کی آہٹ محسوس کی جا سکتی ہے۔

یک نفس او ر بس
بات ہے مختصر
زندگی کی سدا
موت ہے ہم سفر
وہ جو آگے گئے
کوئی ان کی خبر
وہم د ر وہم تھا
و ہ تھا پیش نظر
Load/Hide Comments