رانا محمود الحسن وفاقی وزیر پاکستان پیپلز پارٹی کا دورہ امریکہ

نیو جرسی امریکہ میں رانا محمو د الحسن وفاقی وزیر پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی آمد پر پاکستانی امریکین پیپلز پارٹی کے

عہدیداران چوہدری جمشید گجر صدر یو ایس اے، مشتاق ا حمد کمبوہ پی آر او امریکہ، چوہدری امتیاز ظفر چھٹہ صدر نیویارک، راجہ اسد پرویز جنرل سیکرٹری، ماجد حسن صدر بروکلین، قیصر خان، سلمان بٹ بلوچ و دیگر نے استقبال کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں