عزیز بٹ جرنل سیکرٹری مرچنٹ ایسوسی ایشن کوئی آئی لینڈ نیویارک اور صدف ایڈووکیٹ بروکلین امریکہ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

امروز کامن گراؤنڈ کمیونٹی سروسز کے آفس میں مشتاق احمد کمبوہ چیف کوارڈنیٹر، ماجد حسن سی ای او کامن گراؤنڈ، عزیز بٹ کو پاکستان کے کامیاب دور ہ سے واپسی اور پاکستان میں اپنے بیٹے کی شادی او ر صدف صدیق ایڈووکیٹ کی فیڈرل کورٹس میں ان رول پر مبارک باد دی گئی ……. ا ور پھو ل پیش کئے گئے۔

جبکہ پروگرام میں مشتاق احمد کمبوہ چیف کوارڈنیٹر، میاں ظفر ا قبال ڈپٹی چیف کوارڈنیٹر، ماجد حسن سی ای او کامن گراؤنڈ، چوہدر ی عاشق رسول ڈائریکٹر، قیصر مصطفی بھٹہ، ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ، چوہدری صداقت علی لائیلپوریہ، قاسم فریدی، ولیم شہزاد، مشتاق بلا، نواب خان، عبد الحمید مغل، محمد مہتشم کمبوہ، راجہ ضمیر احمد و دیگر نے شرکت کی۔ جبکہ مشتاق احمد کمبوہ، عزیز بٹ، ولیم شہزاد، قیصر، مصطفی بھٹہ، ا ور صد ف صدیق نے اظہار خیال کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں