وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، شاعر انسانیت جوش ملیح آبادی کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

شاعر ِ انسانیت حضرت جوش ملیح آبادی کے یومِ ولادت کے سلسلہ میں، کراچی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کی افتتاحیِ تقریب میں 5 دسمبر کو، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حضرت جوش کی سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ڈاکٹر ہلال نقوی، افتخار عارف، کشور ناہید اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Load/Hide Comments