پاکستانی امریکن ایمبیسڈرز کی اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے وفد سے مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو

پاکستانی امریکن ایمبیسڈر شیخ رضوان سعید و قونصل جرنل عامر خان آفریدی اتوزئی اور ڈپٹی قونصل جرنل شیخ محمد عمر سے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی میٹنگ نیویارک قونصل جرنل آفس میں ہوئی۔ جس میں امام احمد علی پیس فل پرسن آصف بیگ، اشفاق احمد شیخ، ملک خالد اعوان، روحیل ڈار، مشتاق احمد کمبوہ محمدی مولائی، ولیم شہزاد،

میاں ظفر ا قبال راجہ، عبد ا لغفور، محمد مہتشم کمبوہ، راجہ امتیاز اور کمیونٹی سنٹر کی کثیر تعداد میں شرکت اور ایمبسڈر سے کمیونٹی کے مسائل اور پاکستان و مختلف شعبہ جات پر تفصیلی گفتگو و تبادلہ خیال

Load/Hide Comments