Warning: Undefined variable $forward in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 78
Warning: Undefined variable $remote in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 84
پشاوری نان
اجزاء۔ میدہ یاگندم کاآٹا…300گرام
خمیر……….1کھانے کاچمچ
چینی….1چائے کاچمچ
نمک…..1چائے کاچمچ
مکھن یاآئل….1چائے کاچمچ
نیم گرم دودھ یاپانی…..آٹا گوندھنے کیلئے
طریقہ!
پانی میں چینی اورخمیر ڈال کے تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں۔ اس کے بعد میدے میں نمک اوراورآئل شامل کردیں۔پھر دودھ یاپانی کیساتھ آٹا گوندھ لیں، تقریباً2گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں۔جب گوندھا ہواآٹا ڈبل ہوجائے…پھر ہلکے ہاتھ کیساتھ ڈو کوالٹ پلٹ کردیں۔پیڑے بنائیں اوربیک کرلیں اوربعد میں ان پر مکھن لگالیں۔
Load/Hide Comments