Warning: Undefined variable $forward in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 78

Warning: Undefined variable $remote in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 84

چلی چکن

اجزا
چکن ….. بون لیس ….. آدھ کلو
ادرک، لہسن کا پیسٹ …. 1 کھانے کا چمچ
نمک ……. آدھا چائے کا چمچ

کالی مرچ …..1 چائے کا چمچ
سرکہ …… 1 کھانے کا چمچ
سویا ساس ….. 1 کھانے کا چمچ
میدہ …… ایک کھانے کا چمچ
کارن فلاور ….. ایک کھانے کا چمچ

انڈہ …… ایک عدد
ترکیب
چکن کو کیوبز میں کاٹ لیں ….. اور سارے مصالحے لگا کر 30 منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔ پھر اسے فرائی کر لیں۔
اجزا
پانی …..1 کپ
سویا ساس …. 2 کھانے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ ….. 3 کھانے کے چمچ

نمک …… آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ ….. آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ ….. 1 چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر ….. 1 کھا نے کا چمچ
کارن فلاور ….. ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہاٹ ساس ….. 3 کھانے کے چمچ
ترکیب

ساری چیزیں مکس کر کے ایک باؤل میں الگ کر لیں۔

آئل ….. 2 کھانے کے چمچ
لہسن ….. 2 کھانے کے چمچ
ادرک ….. 1 کھانے کا چمچ
پیاز ….. درمیانی …. ایک بڑی کیوب میں کٹی ہوئی
ہری مرچ …. 3 عدد … د رمیان سے کاٹ لیں
سفید تل ….. حسب ِ ضرورت

ہری پیاز ….. حسبِ ضرورت
ترکیب
ایک پین میں آئل گرم کریں …. لہسن، ادرک کا پیسٹ فرائی کریں۔ ا س میں پیاز اور ہری مرچیں شامل کر دیں اور ہلکا سے ہلانے کے بعد پانی والا مکسچر شامل کر دیں۔ ذر ا سا بوائل ہونے پر چکن شامل کر دیں۔ اوپر سے تل چھڑ ک دیں ….. ہری پیاز بھی چھڑک دیں۔ ابلے ہوئے چاول کیساتھ پیش کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں