Warning: Undefined variable $forward in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 78
Warning: Undefined variable $remote in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 84
کریم چارٹ
سیب اچھے جوسی والے …. 3 عدد درمیانے
کیلئے ….. 2 عدد بڑے
فروٹ کاکٹیل ….. ایک پیالی
کاکٹیل سیرپ …. 2 سے 3کھانے کے چمچ
ٹیٹرا پیک کریم …. 1 پیکٹ
مایونیز ….. 2 سے 3کھانے کے چمچ
پسی ہو ئی چینی ….. 1کھانے کا چمچ حسب ِ ضرورت
طریقہ:۔
سیب دھو کے چھیل کیوب کی شکل میں کاٹ لیں۔ اسی طرح کیلے بھی چھیل کر کاٹ لیں۔ ایک بڑا باؤل لیں …. اس میں کیلے اور سیب شامل کریں۔ اس کے بعد اس میں فروٹ کاکٹیل اور تھوڑا فروٹ کاکٹیل سیرپ شامل کر دیں۔
دوسرے چھوٹے باؤل میں کریم، مایونیز اور چینی ڈال کے اچھی طرح کسی چمچ کی مدد سے پھینٹ لیں۔ اور فروٹ میں شامل کر دیں، اور اچھی طرح مکس کر لیں اور اسے سرونگ ڈش میں نکال لیں، فریج میں رکھ دیں ….. تھوڑی دیر کیلئے ٹھنڈا ہونے پر کھائیں ا و ر انجوائے کریں۔
Load/Hide Comments