Warning: Undefined variable $forward in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 78

Warning: Undefined variable $remote in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 84

سوپ بنانے کا طریقہ

آئل گرم کریں، اس میں لہسن ادرک، چکن اور کٹی ہوئی گاجر ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔ نمک، کالی مرچ، سفید مرچ شامل کریں۔ حسب ِ ضرورت سرکہ، اور سویا ساس بھی شامل کر دیں۔ بوائل ہوتے سوپ میں باریک کٹی ہوئی بند گوبھی ڈال دیں۔ چار سے پانچ منٹ تک پکنے دیں۔

ایک کپ پانی لیں، اس میں کارن فلاور گھول لیں اور سوپ میں شامل کریں…. ساتھ ساتھ چمچ ہلاتی جائیں… تاکہ

گھٹلیاں نہ بن جائیں ا یک برتن میں دو انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں اور سوپ میں شامل کریں…. ہلکے ہاتھ سے چمچ ہلائیں۔ سرونگ باؤل میں نکال لیں۔ اوپر سے باریک کٹی ہوئی ہری مرچ ڈال دیں…. 7 سے 8 افراد کیلئے کافی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں