سکندر حیات چوہدری ریجنل ڈائریکٹر اینٹی نار کوٹکس پنجاب، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ”انسدادِ منشیات“ کے سیمینار پر طالب علموں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شاعر، ادیب جعفر حسن مبارک، اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے چیئر مین سکندر حیات بھی موجود ہیں۔

Load/Hide Comments