Warning: Undefined variable $forward in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 78

Warning: Undefined variable $remote in /home/glosuive/aishashafiq.com/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 84

آج اتوار کے دن، 11بجے ٹی بی کے بارے آن لائن میں گفتگو

جہاں پوری دنیا میں ”ٹی بی“ عام ہے، وہاں کمر کی ٹی بی بھی بہت عام ہے اور اس کا علاج نہ کروایا جائے تو ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوتی ہے۔ جس سے دونوں ٹانگوں کا فالج ہو سکتا ہے۔ دنیا کے 30 ممالک …. جہاں ٹی بی ہی سب سے زیاد ہ ہے۔ ان میں پا کستان کا نمبر پانچواں ہے۔ آئیں ! اتوار کے دن اس کے علاج کے بارے میں ”پروفیسر طارق سہیل ماہر امراض ریڑھ کی ہڈی“ سے اس کے علاج کے بارے میں آن لائن علمی گفتگو کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں