غیر نصابی سرگرمیاں شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ احمد حسن

سٹی سٹار پبلک ہائی سکول پیپلز کالونی نمبر 1 فیصل آباد کے ہونہار طالب علم احمد حسن ٹیلنٹ ہنٹ مقابلہ جات میں پنجاب بھر میں انگلش تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر محترم شہباز شریف سے ایک لاکھ روپے کا انعام وصول کر رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں