وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ متوجہ ہوں

آٹا سستا ہوا، گھی سستا ہوا، چاول، دالیں ہر چیز سستی ہوئی۔ لیکن مجال ہے کسی دوکاندار نے یہ چیز سستی کی ہو، 99 فیصد پرانے ریٹ پر چل رہے ہیں۔ ان دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن ہونا چاہئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں