پاکستان ہوزری مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن فیصل آباد کی بجٹ میں صنعتوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس کے متعلق پریس کانفرس

فیصل آباد، پاکستان ہوزری مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن میں حکومت کی جانب سے بجٹ میں صنعتوں پر لگائے جانیوالے اضافی ٹیکسوں کے خلاف گروپ لیڈر چوہدری سلامت، سنٹرل چیئرمین سید عباس، صدر چیمبر ڈاکٹر خرم طارق، رانا الطاف، چوہدری جاوید اسلم، سید ضیاء علمدار، شاہین تبسم، میاں آصف اقبال، حافظ راشد محمود، حاجی سلیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں