ٓاسلام آباد فاؤنڈر کلب کے زیر ِ اہتمام صحت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان

اسلام آباد فاؤنڈر کلب کے زیر ِ اہتمام صحت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان (ہلالِ امتیاز) سیمینار کے اختتام پر یاسر خان نیازی،

پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ صادق، پروفیسر ڈاکٹر فرخ شاہد، ڈاکٹر مسعود غنی، ڈاکٹر شازیہ شہزادی، ڈاکٹر آمنہ اعوان، نادیہ ندیم علوی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔ فاؤنڈر کلب کے صدر محمد نوید ملک، سیکرٹری محمد فہیم خان بھی موجود ہیں۔

Load/Hide Comments